سالانہ رپورٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - برس دن کے تمام احوال اور کارگزاری کی رپورٹ جو ہر ایک سرشتہ کا حاکم اعلٰی افسر کے پاس بھیجتا ہے۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 349)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - برس دن کے تمام احوال اور کارگزاری کی رپورٹ جو ہر ایک سرشتہ کا حاکم اعلٰی افسر کے پاس بھیجتا ہے۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 349)